گول نقطہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گول نشان جو بطور علامت فل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چوکور نقطے کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گول نشان جو بطور علامت فل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چوکور نقطے کے مقابل)۔